adsense



Breaking News


Sunday, June 22, 2014

Zong Internet Limited and Unlimited Detail - Zong Ka sasta Internet package


زونگ لایا اپنے صارفین کے لئے روزانہ کے دو انٹرنیٹ پیکج محدود اور لا
محدود جس میں آپ اپنی پسند کا کوئی بے پیکج استعمال کر سکتے ہیں 

 محدود انٹرنیٹ  پیکج/Limited internet package

اس سروس کو حاصل کرنے کے لئے آپ کو 10 روپے ادا کرنے ہوں گے.سروس حاصل کرنے کے بعد آپ کو 5 روپے روزانہ ادا کرنے ہوں گے.اس کے بعد آپ 24 گھنٹوں میں کسی بے وقت 60 منٹس کے لئے انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں اور  60 منٹس کے بعد آپ کو ہر منٹ کے ادا کرنے ہوں گے
Rs. 0.25

Activation charges Rs. 10
       Daily charges Rs. 5
Minutes Available = 60 in 24 hours
After 60 minutes charges apply Rs. 0.25/min

سروس حاصل کرنے کے لئے/To Activate
*906#
"Sub" to 906
سروس ختم کرنے کے لئے/To De-Activate
"Unsub" to 909

لا محدود روزانہ انٹرنیٹ پیکج/Unlimited daily internet package

اب آپ سارا دن لا محدود انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں 
سروس حاصل کرنے کی کٹوتی ہے 
Rs. 10
روزانہ کی کٹوتی ہے 
Rs. 10
Activation charges Rs. 10
        Daily charges Rs. 10
                          Total = 20

مطلب آپ کو سب سے پہلے 2٠ روپے ادا کرنے ہوں گے اور اس کے بعد ہر روز کے 1٠ روپے ادا کرنے ہوں گے 

سروس حاصل کرنے کے لئے /To Active
*909#

 سروس ختم کرنے کے لئے/To Deactive
"unsub dailyunlimited" to 906

سروس ختم کرنے کے ٥ روپے کٹوتی ہو گی 
To Deactive 5 rupees will be detected

Share This
Blogger
Facebook
Disqus

comments powered by Disqus

No comments:

Post a Comment

Popular Posts

© Breaking News World All rights reserved | Designed By Seo Blogger Templates Published.. Blogger Templates