زونگ لایا رات کا پیکج اب آپ صرف 5 روپے میں رات ١١ سے مورننگ ٩ تکانٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں
سروس حاصل کرنے کے آپ کو سب سے پہلے ١٠ روپے ادا کرنے ہوں گے اس کے بعد ہر رات ١١ سے ٩ تک 5 روپے ادا کرنے ہوں گے
سروس حاصل کرنے کے لئے / To activate
*907#
سروس ختم کرنے کے لئے / To deactivate Sms
"unsub gno" To 909
سروس ختم کرنے کے بھی اپ کو 5 روپے ادا کرنے ہوں گے
No comments:
Post a Comment