زونگ لایا پورے ہفتے کا انٹرنٹ پیکج اپنے صارفین کے لئے اب آپ پڑے ہفتے کا انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں صرف 35 روپے میں. پیکج حاصل کرنے کے
اپ کو ١٠ روپے ادا کرنے ہوں گے اور ساتھ میں 35 روپے ہفتے کے لئے ادا کرنے ہوں گے
اب آپ پورے ہفتے میں ہر روز ٢ گھنٹے کا انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں
سروس حاصل کرنے کے لئے / To activate sms
*910#
"ESUB weekly" To 909
سروس ختم کرنے کے لئے / To Deactivate sms
"unsub weekly" To 909
سروس ختم کرنے کے اپ کو 5 روپے ادا کرنے ہوں گے
5 rupees will be detected to deactive the service
No comments:
Post a Comment